65 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم نے ایف 86 جنگی جہاز کے ذریعے دشمن کے دانت ایسے کٹھے کیے کہ وہ آج تک بھلا نہیں سکا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے حوالے سے خصوصی پرومو جاری کیا