اچھی ساکھ والے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن سے انکوائری کرائی جائےگی، یہ عدلیہ پر چھوڑتے ہیں کہ خط مس کنڈکٹ ہے یا نہیں، وزیر قانون
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہونے والے فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے، ذرائع
صرف ان کیسزکے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں: عدالت کی ہدایت
لیوی لگانے کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے: ذرائع
تربت، شمالی وزیرستان، باجوڑ، ژوب اور میر علی میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں امریکی ساخلہ اسلحہ استعمال ہوا: سکیورٹی ذرائع
قومی ائیر لائن پی آئی اے کے گروی رکھے گئے اثاثوں پر بینکوں سے معاملات طے پاگئے ہیں اور ٹرم شیٹ طے کرلی گئی ہے
سابق کپتان بابراعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے: ذرائع
فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقراررکھا ہے، بلوم برگ