طویل عرصے کے بعد کسی بھی امریکی صدرکا پاکستانی وزیراعظم کو پہلا سفارتی خط ہے اور یہ تہنیتی خط پاکستان اور امریکاکےدرمیان سفارتی تعلقات میں بحالی کا عندیہ ہے
پاکستان میں چینی عملے کے اداروں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے: چینی انٹرایجنسی ورکنگ گروپ کا زور
ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، سپر ٹیکس، ونڈفال ٹیکس پائیدار نہیں: محمد اورنگزیب کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
آصفہ بھٹو سمیت 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
سینیٹ کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم غلط کی گئی ہے، بتایا جائے کس نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ ٹکٹ فائنل کیے: پی ٹی آئی ارکان کا سوال
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پہلی مرتبہ کابینہ کا حصہ بنے ہیں اس لیے ان کی جگہ تجربہ کار اسحاق ڈار کو کونسل میں رکھا گیا ہے
لاہورسمیت صوبے کے 10 اضلاع کے 234 پولیس افسران اور اہلکاروں کےنام شامل ہیں، منشیات فروشی میں ملوث اہلکار بطور سب انسپکٹر مختلف تھانوں میں تعینات ہیں: رپورٹ
پارلیمنٹ لاجز کے 10 نمونوں میں سے ایک سیمپل پینے کے قابل پایا گیا 9 نمونوں کا پانی آلودہ پایا گیا: رپورٹ