Last updated 19 minutes ago Monday, March 30, 2015, Jamadi us Sani 09, 1436 A.H       
   یمن کی صورتحال   کرکٹ ورلڈکپ   فوجی عدالتیں    ضرب عضب 
  Jang/Geo Response to Allegations  
200 still trapped in Aden: FO
Most Pakistanis from Sana'a safe, 150 to 200 ...
Watch Now
Pakistanis from Yemen returns Karachi
Karachi:Families of the passengers on board ...
Watch Now
Altaf Hussain resigns from party leadership
MQM leader resigns from MQM leadership, ...
Watch Now
عبوری معاہدے کی ڈیڈلائن قریب آتے ہی مذاکرات میں تیزی آگئی
بیرسٹر سلطان کو کم ووٹ ملنا عوام کااظہار عدم اعتماد ہے،آصف کرمانی
پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے حدیدہ پر بمباری روک دی گئی
حکومت پاکستان، میڈیا کا دل سے شکر گزار ہوں، عمران غوری
کو ئی گالیاں دیتا رہے مجھے افسوس نہیں، میں آج سے تحریک کا قائد نہیں، الطاف حسین
ٹورنٹو: مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا
اینی میٹڈ فلم ہوم کا باکس آفس پر پہلے نمبر پر راج
سفیرغالب اقبال کا شریف اکیڈمی کی سالگرہ پر ادبی محفل کا انعقاد
ورلڈ کپ میں سرفراز کو کھیلانے کا فیصلہ شہریارخان کے فون سے ہوا تھا
گزشتہ30 سے40 سالوں میں لاکھوں لڑکیاں بھارتی سماج سے غائب
HyperLink
امریکا نے لطیف اللہ محسود کی گرفتاری کی تصدیق کردی
October 12, 2013 - Updated 310 PKT
واشنگٹن…افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر لطیف اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریہ ہیرف نے لطیف محسود کی گرفتاری کی تصدیق کی تاہم دیگر تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔پینٹاگان کا کہنا ہے کہ لطیف محسود کی گرفتاری سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق لطیف اللہ محسود کو 5 اکتوبر کو خوست کی مرکزی شاہراہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔ لطیف اللہ محسود حکیم اللہ محسود کے قریبی عزیز اور حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حامی ہیں۔ لطیف اللہ محسود کو امریکی فوجیوں نے گرفتار کیا ہے مگرکالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ انھیں افغان فورسز نے گرفتار کیا۔ ان کی گرفتاری پرافغان صدر حامد کرزئی نے امر یکا سے ناراضی کا اظہار بھی کیا ہے۔

PREVIOUS
کیری کرزئی معاہدہ نہ ہوسکا،آج دوبارہ مذاکرات ہوں گے
NEXT
بحرہند میں طوفان، آج شام تک بھارتی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کاخدشہ