روپے کی قدر میں سالانہ روایتی 6 سے8 فیصد سےزیادہ کمی کا کوئی جواز نہیں، ترسیلات زر اوربرآمدات میں اضافہ ہورہا ہے: محمد اورنگزیب
بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے شدید بارش کی رپورٹ آرہی ہے، صوبے میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش ہورہی ہے: سردار سرفراز
گوادر، پسنی، نوشکی، نوکنڈی اور بارکھان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے
وفات سرٹیفیکٹ کی فیس ختم کی جا رہی ہے ، پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کے لیے یونین کونسل دفاتر کے ساتھ مل کر آسان نظام متعارف کرایا جائے: محسن نقوی
غیر ملکی ائیرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو ہوٹل بھیج دیا لیکن پاکستانی پاسپورٹ کے حامل مسافروں کو ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ دیا گیا: مسافر کی گفتگو
طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو: میتھیو ملر کی پریس بریفنگ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر حتمی دلائل طلب کر لیے
پاکستانی حکومت کے ساتھ ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے: ایکس
مختلف علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے کام جاری ہے اور متعدد شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا ہے