نسلہ ٹاور کے متاثرین ملکیت کے دستاویزی شواہد کے ساتھ آفیشل اسائنی سے رابطہ کریں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کے خلاف کوئی فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر کرتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
پشین حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، راکٹ لانچر، ہینڈ گرینیڈ اور اسلحہ فراہم کیا گیا: گرفتار افغان دہشتگرد
ہمیں پتا چلا شب برات پر بشریٰ بی بی کے افطار کے کھانے میں ٹوائلٹ کلینر کے دو تین قطرے ملائے گئے: ترجمان بشریٰ بی بی
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کی تھی
آئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
فواد چوہدری کچھ مقدمات میں شامل تفتیش نہیں ہوئے، انہیں تھانہ سرور روڈ کے دو مقدمات میں شامل تفتیش کیا جائے گا: پولیس
20 گریڈ کے محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے