طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو: میتھیو ملر کی پریس بریفنگ
پاکستانی حکومت کے ساتھ ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے: ایکس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر حتمی دلائل طلب کر لیے
مختلف علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے کام جاری ہے اور متعدد شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا ہے
ٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری کے اہم شعبوں میں مثبت اصلاحات جاری ہیں، وفاقی وزیرخزانہ محمد کا جے پی مورگن سیمینار سے خطاب
پارٹی میں رائے ہے کہ نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھالیں، شہباز شریف کے پاس اتنا وقت نہیں کہ پارٹی کو دے سکیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی میجرجنرل کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے: ذرائع
ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
گوادر، پسنی، اورماڑہ اور جیونی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد کچے مکانات گرگئے، آبادیاں زیر آب آگئیں اور متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
جاں بحق خاتون مقامی اسکول میں بطور آیا ملازمت کرتی تھی، واقعے کے وقت خاتون وہاں سے گزر رہی تھی تو گولی کا نشانہ بنی: پولیس