ایک خود کش حملہ آور دھماکے میں ہلاک ہوا جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کیا: حکام
اسرائیلی میزائل ایران کے شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر لگا، اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا: امریکا
ابتدائی تفیتش کے مطابق دھماکا صبح 6 بج کر 50 منٹ پر کیا گیا: ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے ان کی حکومت جانے سے پہلے سعودی عرب نے 2 ارب ڈالرز پاکستان کو دیے: مزمل اسلم
کچے کے علاقوں سے شرپسندعناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا: وزیر داخلہ محسن نقوی
اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے واشنگٹن ڈی سی میں بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی بہتر معاشی صورت حال پر بریفنگ دی: ترجمان
26 نومبر 2017 کی شام آئی ایس آئی کے جونیئر افسران لاہور میں میرے گھر مجھ سے استعفیٰ لینے آئے: سابق وزیر کا دھرنا کمیشن میں بیان