سعودی عرب کو باضابطہ طور پر آئی سی ایف سی سے متعلق آگاہ کیا گیا اور اس پر تفصیلی بریفنگ تھی، ہم اس دورے سے پرامید ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان کی پریس کانفرنس
ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی نے سعودی عرب کو اسلام آباد میں 2 فائیو اسٹار ہوٹلزکی نجکاری میں بھی جوائنٹ وینچرکی پیشکش کی ہے: ذرائع
فیض آباد کمیشن ایک مذاق تھا،جنرل ریٹائرڈ فیض اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ تو کمیشن کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے، صرف مجھ جیسے سیاسی ورکرز پیش ہوئے: خواجہ آصف
منظوری کابینہ دے گی، اسپیشل پروفیشنل پے اسکلز پرنئی تعیناتیوں کی راہ ہموارہوگئی، ترمیم کے ذریعےتعیناتیوں کےلیے عمر کی کوئی بالائی حد نہیں ہوگی، ذرائع
مسلح افواج کے خلاف بےبنیادالزامات کامقصدعوام اورمسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش ہے: کورکمانڈرز کانفرنس
فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں: جسٹس (ر) مقبول باقر کی جیو نیوز سے گفتگو
معاہدے پر دستخط کی اجازت آئی ایس آئی چیف اور آرمی چیف نے دی تھی: فیض حمید کا کمیشن کو بیان
رواں سال مہنگائی 21 فیصد ہدف کے مقابلے 24.8 فیصد رہے گی جبکہ اگلے مالی سال مہنگائی میں 12.1 فیصد کی نمایاں کمی متوقع ہے: رپورٹ