طویل عرصے کے بعد کسی بھی امریکی صدرکا پاکستانی وزیراعظم کو پہلا سفارتی خط ہے اور یہ تہنیتی خط پاکستان اور امریکاکےدرمیان سفارتی تعلقات میں بحالی کا عندیہ ہے
پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے: چینی سفارتخانے کا بیان
ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، سپر ٹیکس، ونڈفال ٹیکس پائیدار نہیں: محمد اورنگزیب کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پہلی مرتبہ کابینہ کا حصہ بنے ہیں اس لیے ان کی جگہ تجربہ کار اسحاق ڈار کو کونسل میں رکھا گیا ہے
اشیاء کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، رمضان پیکج 7 ارب سے بڑھا کر 12 ارب روپے کردیاگیا ہے: وزیر خزانہ
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہوگا، وفاق، صوبے اور ادارے سب مل کر یکسو ہو جائیں: انسداد اسمگلنگ اجلاس میں اظہار خیال
فیصلہ چیلنج کرنے کے حوالے سے رٹ پیٹیشن بھی تیار کردی گئی ہے جو دو دن بعد دائر کی جائےگی: آفتاب عالم
بابراعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد کاکول اکیڈمی میں جاری ٹریننگ سیشن کو بطور کپتان جوائن کریں گے: ذرائع
منصوبے پر کام کرنیوالے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام روک دیا ہے اور مقامی عملے کو گھر پر رہنے کو کہا گیا ہے