اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے پاسکے گا جب فریقین مئی 2024 میں اس کے بڑے خدو خال پر اتفاق رائے پیدا کریں گے
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 20 مارچ 2024 کو طے پایا تھا
پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو قطعاً رعایت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک کا فیز ون انفرااسٹرکچر کی تعمیر سے متعلق تھا جبکہ سی پیک فیز 2 اقتصادی زونز کی فعالیت سے متعلق ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر سے متعلق ہمارے ہاں کوئی بات نہیں ہوتی: پی ٹی آئی سندھ کے صدر کی میڈیا سے گفتگو
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس کی جانب سے تمام ججز سے پیر تک تجاویز طلب کی گئی ہیں: ذرائع
ایک خود کش حملہ آور دھماکے میں ہلاک ہوا جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کیا: حکام
طاقت کے استعمال سے ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، شہباز شریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر بیان کمیشن کو دیا