Last updated 17 minutes ago Wednesday, June 19, 2013, Shaban 09, 1434 A.H.       
   بلوچستان کی صورت حال   بجٹ14-2013   نواز شریف   پرویز مشرف 
  B Com Reg Annual Exam 2012 Results  
English News Bulletin
News summary in ...
Watch Now
Budget for Education Sector
KPK allocating 30% for education, Sindh ...
Watch Now
Portrait of Rumi
Comedy drama stages at National academy of ...
Watch Now
ایف بی آر نے جی ایس ٹی سے مستثنیٰ اشیاء کی فہرست جاری کردی
ٹیکسوں میں اضافہ ، غذائی اشیاء کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
الیکٹرونک مارکیٹ کے سابق صدر محمد عرفان کے قتل میں نامزدملزم گرفتار
موجودہ بجٹ نے شہری اور دیہی سندھ کو تقسیم کردیا،ایم کیو ایم
چیمپیئنزٹرافی سیمی فائنل:جنوبی افریقا کاانگلینڈ کوجیت کیلئے176رنز کاہدف
عمران کی تقریر سے خوشی ہو ئی ، کوئی ایوان کی تضحیک نہیں کرسکے گا، نثار
ٹیکسس میں اضافے سے 30 فیصد مہنگائی بڑھے گی،ٹیکس بار ایسوسی ایشن
جمیکن ایتھلیٹ ویرونیکا کیمپبل براؤن ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل
ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ ایک مرتبہ پھر ملتوی
ڈی ایچ اے آزادی گالف چمپئن شپ کل سے کراچی میں ہوگی


HyperLink
ہیوسٹن اور کراچی کے اسکولوں کے مابین اشتراک سے متعلق یاداشت پر دستخط
March 05, 2012 - Updated 85 PKT
ہیوسٹن ٹیکساس … راجہ زاہد اختر خانزادہ … ہیوسٹن اور کراچی کے اسکولوں کے درمیان اشتراک سے متعلق ایک یاداشت پر دستخط کئے گئے،تقریب میں یاداشت کی دستاویز پرہیوسٹن اکیڈمی آف انٹرنیشنل اسٹیڈیز کی پرنسپل سلیا چیکز اور آئی اون پاکستان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فرح شفیع کمال نے دستخط کئے ، جس کے تحت حبیب گرلز و بوائز اسکول کراچی اب ہیوسٹن اکیڈمی آف انٹرنیشنل اسٹیڈیز آن لائن جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ پراجیکٹ پر کام کرسکیں گے،پروگرام کے تحت دونوں شہروں کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کومطالعاتی دورے بھی کرائے جائیں گے۔ یادداشت کی دستاویزات پر ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی کے صدر محمد سعید شیخ آئی اون کی فرح شفیع کمال اور دیگر نے دستخط کے۔ اس موقع پر پاکستان سے آئی ہیوسٹن ایجوکیشن اینڈ ریسورس نیٹ ورک (آئی اون) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فرح شفیع کمال نے بتایا کہ انکی تنظیم نے یہ پروگرام اسپین سے شروع کیا جس کا مقصد کراچی کے طلبہ و طالبات کو دنیا کے دیگر ممالک کے طلبہ و طالبات سے متعارف کراناہے تاکہ وہ ثقافت اور اپنے اقدار کو سامنے رکھتے ہوئے مختلف مسائل کا حل تلاش کرسکیں۔ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی کے صدر محمدسعید شیخ نے بتایا کہ انکی تنظیم ہیوسٹن اور کراچی کے درمیان تعلیم، معاشی اور معاشرتی روابط کو مضبوط کرنے کی کوشش کررہی ہے انہوں نے دوروں کو اسپانسر کرنے پر مڈلینڈ انرجی کے سی ای او جاوید انور کا بھی شکریہ ادا کیا۔ تقریب میں ہیوسٹن کی میئر انیس پارکر کی نمائندگی کونسل لائیزاں ولیم پاک تھامس نے کی ،تقریب میں کمیونٹی کیممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ بعدازاں فرح کمال کو ہیوسٹن کے اسکولوں کا دورہ بھی کرایا گیا۔
English version of the story
PREVIOUS
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار
NEXT
لنڈی کوتل :سرکاری اسکول کی عمارت بارودی مواد سے تباہ