Last updated 58 minutes ago
Thursday, June 20, 2013, Shaban 10, 1434 A.H.
بلوچستان کی صورت حال
بجٹ14-2013
نواز شریف
پرویز مشرف
B Com Reg Annual Exam 2012 Results
جی ایس ٹی میں اضافہ، اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی پر تبادلہ خیال
قیام امن کیلئے تعاون پر جنوبی وزیرستان کے لوگوں کا مشکور ہوں، آرمی چیف
سندھ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے ایم کیوایم کا ریفرنڈم جاری
کراچی میںآ ئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کاامکان
حکومت نے1فیصد ٹیکس بڑھایا، قیمتیں15فیصد بڑھ گئیں، چیف جسٹس
پاکستان نے دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دی
امریکا سے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، طالبان
English News Bulletin
Geo News ...
Watch Now
Swat Summer Festival Begins
Swat Summer Festival begins as enthusiasts ...
Watch Now
Man Of Steel-Premiere
Geo films Man of Steel releasing on friday in ...
Watch Now
جی ایس ٹی میں اضافہ، اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی پر تبادلہ خیال
قیام امن کیلئے تعاون پر جنوبی وزیرستان کے لوگوں کا مشکور ہوں، آرمی چیف
سندھ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے ایم کیوایم کا ریفرنڈم جاری
کراچی میںآ ئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کاامکان
حکومت نے1فیصد ٹیکس بڑھایا، قیمتیں15فیصد بڑھ گئیں، چیف جسٹس
پاکستان نے دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دی
امریکا سے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، طالبان
ہنگو:گورنمنٹ پرائمری اسکول کی عمارت میں دھماکا
بھارت: بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد150 ہوگئی
امل فتح کے بیان میں خامیوں نے کئی سوالات کھڑے کردئیے
March 30, 2012 - Updated 1445 PKT
کراچی… محمدرفیق مانگٹ… ایک امریکی اخبار نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی بیوہ امل احمد عبدل فاتح کاپاکستانی تفتیش کاروں کے سامنے تفصیلی بیان خامیوں سے پْر ہے جن سے کئی سوالات نے جنم لیا ہے۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمزکا کہنا ہے کہ امریکا میں ستمبر2001کے حملوں کے بعد اسامہ بن لادن نے پاکستان میں نوسال گزارے اس دوران اس نے پانچ گھر تبدیل کیے اور چار بچوں کے باپ بنے۔ اِن میں سے اس کے دو بچوں کی پیدائش سرکاری اسپتالوں میں ہوئی۔امل نے پاکستان میں کسی کی معاونت کے متعلق انتہائی کم تفصیلات فراہم کیں ۔ پاکستان کی کسی سیکورٹی ایجنسی کی نظروں میں آئے بغیردنیا کے مطلوب ترین شخص کا مختلف شہروں میں اپنے خاندان کو منتقل کرنے میں کامیاب ہونا،ایک ایسا واقعہ ہے جس نے مزید سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ اخبار کے مطابق اسامہ کی تینوں بیوائیں مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہیں جنہیں ایسے کئی سوالات کے جوابات ابھی تک نہیں ملے اور جوان بیواوٴں کے پاس ہیں۔ کراچی کے بعد اسامہ کے خاندان کی پشاورمنتقلی کے وقت امریکا کی اسامہ کی تلاش میں پاک افغانستان سرحد پر توجہ مرکوز تھی۔ ایبٹ آباد اور ہری پور میں جن دو بھائیوں نے ان کے لئے گھر کا انتظام کیا، ان میں ابراہیم کے بارے خیال ہے کہ وہی ابو احمد الکویتی ہے جو پاکستان نژاد ہے اور اس نے کویت میں پرورش پائی اور مغربی انٹیلی جنس کے نزدیک وہی اسامہ کا پیغام رساں تھا۔ ایبٹ آباد میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والوں میں اسامہ کے ساتھ پیغام رساں ،اس کی بیوی بشری، ان کے بھائی ابراراور اسامہ بن لادن کا 20 سالہ بیٹا خلیل شامل تھا۔
PREVIOUS
اداکارہ سپنا کیس، دوست محمد کھوسہ کیخلاف مقدمہ درج
NEXT
لاہور:ارکان پارلیمنٹ کوترقیاتی فنڈز دینے کیخلاف درخواست واپس
Please enable JavaScript to view the
comments.