Last updated 1 hour ago
Thursday, May 23, 2013, Rajab ul murajjab 12, 1434 A.H.
بجلی کا بحران
پرویز مشرف
انتخابات 2013
Geo News gets new look!
سیالکوٹ: نجی اسکول کی ٹیچر کا دوسری جماعت کے دو بچوں پر بدترین تشدد
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں لڑکی سے زیادتی کی مبینہ کوشش
2روز سے بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف شاہراہ فیصل پر احتجاج
لاہور: میو اسپتال میں ایک شخص پانچویں منزل سے لفٹ پر گر کر جاں بحق
اوباما کے خطاب کے دوران ایک خاتون کا ڈرون حملوں کیخلاف احتجاج
دہشتگردوں کیخلاف زمینی کارروائی سے امریکا کیخلاف نفرت بڑھ سکتی ہے: اوباما
کراچی کے حالات پچھلے بارہ پندرہ سال سے خراب ہیں: نگراں وزیر داخلہ
گدو پاور کمپلیکس میں فنی خرابی سے 1450 میگاواٹ بجلی سسٹم سے باہر
English News Bulletin
News summary in ...
Watch Now
Moore Tornado
Moore tornado more destructive than 1999 ...
Watch Now
Disciplined Turtles
Turtle Day encourages you to discover the world ...
Watch Now
سیالکوٹ: نجی اسکول کی ٹیچر کا دوسری جماعت کے دو بچوں پر بدترین تشدد
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں لڑکی سے زیادتی کی مبینہ کوشش
2روز سے بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف شاہراہ فیصل پر احتجاج
لاہور: میو اسپتال میں ایک شخص پانچویں منزل سے لفٹ پر گر کر جاں بحق
اوباما کے خطاب کے دوران ایک خاتون کا ڈرون حملوں کیخلاف احتجاج
دہشتگردوں کیخلاف زمینی کارروائی سے امریکا کیخلاف نفرت بڑھ سکتی ہے: اوباما
کراچی کے حالات پچھلے بارہ پندرہ سال سے خراب ہیں: نگراں وزیر داخلہ
گدو پاور کمپلیکس میں فنی خرابی سے 1450 میگاواٹ بجلی سسٹم سے باہر
کراچی: لیاری میں کریکراورراکٹ حملے، 6افراد زخمی
شکیل آفریدی5سال سے امریکی سی آئی اے سے رابطے میں تھے: امریکی میڈیا
آئندہ 24 گھنٹوں میں سندھ کی ساحلی پٹی پر تیز آندھی چلنے کا امکان
June 14, 2012 - Updated 2230 PKT
اسلام آباد … اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کی ساحلی پٹی پر تیز آندھی چلنے کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقوں کے علاوہ حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژن میں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راول پنڈی، سرگودھا ، گوجرانوالہ ،مالاکنڈ ، ہزارہ ،ڈی آئی خان ، کوہاٹ ، سبی اور ژوب میں بھی چند مقامات پر تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش کی توقع ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا، تاہم حیدرآباد اور مالاکنڈ ڈویژن کے علاوہ کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ہوئی، مٹھی میں سب سے زیادہ 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، میدانی علاقوں کے درجہ حرارت میں اضافہ رہا، جیکب آباد 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین علاقہ رہا۔ لاڑکانہ، سکھر، نواب شاہ، بہاول نگر، میانوالی، سرگودھا، ملتان ، تربت اور سبی میں درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ لاہور اور فیصل آباد میں 43، پشاور میں 42، اسلام آباد میں 41 ، کوئٹہ میں 35 ، گلگت میں 34 جبکہ مری میں درجہ حرارت 27 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں بھی دن گرم رہا، 10 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہواچلتی رہی تاہم درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ رہا۔
English version of the story
PREVIOUS
سی این جی سستا اور لوڈ شیڈنگ کم کرنے پر اتفاق ہو گیا، غیاث پراچہ
NEXT
حج کرپشن کیس: ایک گواہ کا بیان قلمبند، دیگر کو 18 جون کو طلب کرلیا گیا
Please enable JavaScript to view the
comments.