Last updated 1 hour ago Friday, August 28, 2015, Zul Qa'da 12, 1436 A.H       
   ڈاکٹر عاصم حسین   ایم کیو ایم کے استعفے   قصور اسکینڈل   ایگزیکٹ اسکینڈل   ضرب عضب 
  Jang/Geo Response to Allegations  
Pakistan reacts to Indian atrocities
Pakistan reacts to Indian ...
Watch Now
Appeal for Help
Appeal for ...
Watch Now
MoU signed to form Pakistan Stock Exchange
A Memorandum of Understanding (MoU) was signed ...
Watch Now
امریکی نوجوان کو داعش کی مدد کرنے پر 11سال قید کی سزا
پنجاب اسمبلی پر دہشتگردی کا انکشاف، سیکورٹی اداروں کو الرٹ کا حکم
نیویارک: ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
سیف سٹی پراجیکٹ سے جرائم کم کرنے میں مدد ملے گی، شہبازشریف
پشاور: پولیس کو نشانہ بنانے والا اہم دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا
طوفان ایریکا: ڈومینیکا اور ہیٹی میں 12افراد ہلاک، فلوریڈا میں ایمرجنسی نافذ
لاہور: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 70افراد زیرحراست
مستونگ: باراتیوں کی بس پر فائرنگ سے 2افراد جان بحق
دلچسپ و عجیب ریکارڈ رکھنے والے گینز کے 60 سال
سوئی سدرن کمپنی کےچیف فنانشل افسر کو حراست میں لے لیا گیا
HyperLink
بیجنگ میں تربوزوں سے سجے انوکھے میوزیم کا افتتاح
August 08, 2012 - Updated 735 PKT
بیجنگ…این جی ٹی…چین کے دارالحکومت بیجنگ میں تربوزوں سے سجے اپنی طرز کے انوکھے میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔واٹر میلن میوزیم نامی اس عجائب گھر میں تصاویر یا پھر مجسمے نہیں بلکہ مختلف قسموں اوراشکال کے تربوز،تراشے ہوئے تربوزاُن کی پینٹنگز اور کامکس نمائش پر پیش کی گئی ہیں۔گرمیوں کے موسم کی مناسبت سے کھلنے والی اس میوزیم کے لیے چین کے کئی صوبوں اور شہروں سے300سے زائد نمونے موصول ہوئے جن میں سے صرف100اشیاء کو اس عجائب گھر کی زینت بنایا گیا ہے۔
PREVIOUS
ما لٹا کی عوام دُنیا میں سب زیا دہ کاہل او ر سست
NEXT
چین میں پلیٹیں دینے والی وینڈنگ مشین متعارف