Last updated 1 hour ago Monday, September 22, 2014, Zul.Qaadah 26,1435 A.H       
   بارشیں اور سیلاب   طاہرالقادری   آزادی مارچ   ضرب عضب 
  Jang/Geo Response to Allegations  
Dukhtar Team at Geo New
Producer and Actor of Movie 'Dukhtar' share ...
Watch Now
Sukkur Flood
Flood situation at Guddu and Sukkur ...
Watch Now
Ex Army Chief Aslam Baig Disclosures
Ex Army Chief Mirza Aslam Baig disclosures in ...
Watch Now
الیکشن کمیشن نے ساڑھے نو ماہ بعد رپورٹ جاری کر دی، طاہرالقادری
تنخواہوں کی عدم ادائیگی، این آئی سی ایچ میں ڈاکٹروں کا احتجاج
صوبہ کے قیام کا اعلان نہ ہوا تو لائحہ عمل مرتب کرینگے، مہاجر رابطہ کونسل
قوم اطمینان رکھے، جمہوریت کا پہرا میں دوں گا، جاوید ہاشمی
لاہور : اسکول کے تہہ خانے میں آتشزدگی ، پولنگ کا سامان جل گیا
ایشین گیمز، پاکستان فٹ بال ٹیم شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
بھارت نے سیلاب کی تباہی کے بعد کوئی کام نہیں کیا ،سید علی گیلانی
الطاف حسین، پاکستان کی بقاءو سلامتی کی علامت بن چکے ، جنید فہمی
عمر اکمل کی بیٹنگ فارم خرابی کی ذمہ دار ٹیم مینجمنٹ ہے،کامران اکمل
امریکامیں تہہ ہونے والی الیکٹرک بائیک متعارف کرادی گئی
HyperLink
گاڑیوں کے بو نٹ ،دروازے اور اسٹیئرنگ بنے آ لا ت ِ مو سیقی
November 10, 2012 - Updated 80 PKT
نیویارک…این جی ٹی…کھٹار ا گا ڑی میں سے آتی بے سری موسیقی تو آ پ نے سنی ہو گی لیکن یو رپ کے ماہر موسیقاروں نے کار کے مختلف حصّوں سے خو بصورت سُر بکھیرنے والے آلاتِ موسیقی تیار کر لیے ہیں۔اکتیس آ لا ت ِ موسیقی پر مشتمل اس آرکسٹر اکی تیاری میں کار کے بو نٹ،دروازے ،ہینڈل اور دیگر پرزہ جا ت استعما ل کیے گئے ہیں ۔دلچسپ با ت یہ ہے کہ یہ منفرد آرکسٹرا کسی نا کا رہ کا ر سے نہیں بلکہ فیکٹری سے نکلی ہو ئی نئی نویلی کار کو تو ڑ پھو ڑ کر بنا یا گیاہے ۔

PREVIOUS
برمنگھم:خاتونمعجزانہ طور پر خطرناک حادثے سے محفوظ
NEXT
مو ٹر سا ئیکل کی سواری ،وہ بھی پر پیچ راستوں پر