Last updated 21 minutes ago
Wednesday, June 19, 2013, Shaban 09, 1434 A.H.
بلوچستان کی صورت حال
بجٹ14-2013
نواز شریف
پرویز مشرف
B Com Reg Annual Exam 2012 Results
پشاور: سیکورٹی فورسز پر حملہ، 6 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
سندھ حکومت میں شمولیت:ہاں یانہیں،متحدہ کا عوامی ریفرنڈم آج ہوگا
لاہور: واپڈا پیغام یونین کا مظاہرہ ، ہیڈآفس کا گیٹ بند کرادیاگیا
کوئٹہ : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخصہلاک، ایک زخمی
پنج گور: پک اپ حادثے کا شکاردو افرادہلاک، چار زخمی
طالبان سے مذاکرات، پاکستان کا کردار کلیدی اور تعمیری ہے، امریکا
دبئی: توقیر صادق خود کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے پر رضامند
خیبر پختوانخوا : ڈھائی ہزار میگاواٹ پن بجلی کے مواقع موجود ہیں، سراج الحق
English News Bulletin
News summary in ...
Watch Now
Shoaib Akhtar on Pak team
Shoaib Akhtar says the team management and ...
Watch Now
Budget for Education Sector
KPK allocating 30% for education, Sindh ...
Watch Now
پشاور: سیکورٹی فورسز پر حملہ، 6 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
سندھ حکومت میں شمولیت:ہاں یانہیں،متحدہ کا عوامی ریفرنڈم آج ہوگا
لاہور: واپڈا پیغام یونین کا مظاہرہ ، ہیڈآفس کا گیٹ بند کرادیاگیا
کوئٹہ : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخصہلاک، ایک زخمی
پنج گور: پک اپ حادثے کا شکاردو افرادہلاک، چار زخمی
طالبان سے مذاکرات، پاکستان کا کردار کلیدی اور تعمیری ہے، امریکا
دبئی: توقیر صادق خود کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے پر رضامند
خیبر پختوانخوا : ڈھائی ہزار میگاواٹ پن بجلی کے مواقع موجود ہیں، سراج الحق
اسٹریٹیجک پروگرام بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل دفاعی ہتھیار ہے، وزیراعظم
پشاور:گلبہار تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور 2 راہگیر زخمی
امریکا: شمال مشرقی ریاستوں میں برف باری، ٹریفک کا نظام درہم برہم
February 09, 2013 - Updated 010 PKT
نیویارک…امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برف باری سے مختلف شہروں میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ نیویارک، ڈیٹرائٹ، مشی گن، لانگ آئی لینڈ، ملفورڈاورکنیٹی کٹ میں برفباری جاری ہے، شدیدبرفباری کے باعث مختلف شہروں میں ٹریفک کانظام متاثر ہوکر رہ گیا ہے، جبکہ کنیٹی کٹ، روڈآئی لینڈ اور میساچیوسٹس میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ امریکی شہر نیویارک کے میئر نے نیویارک میں برف باری کے طوفان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ میئر کے مطابق نیویارک میں 10 سے 14 انچ برف پڑنے کا امکان ہے۔ نیویارک اور گردونواح میں بارشوں کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے، دوسری طرف امریکی ریاست میساچیوسٹس میں گاڑیاں چلانے پرپابندی لگادی گئی ہے، جبکہ نیویارک کے پٹرول پمس کے باہر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔
PREVIOUS
زیمبیا میں ٹریفک حادثہ،53افراد ہلاک
NEXT
امریکامیں برفانی طوفان سے زندگی مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ
Please enable JavaScript to view the
comments.