Last updated less than one minute ago Monday, March 02, 2015, Jamadi ul Awwal 10, 1436 A.H       
 کرکٹ ورلڈکپ   فوجی عدالتوں کا قیام    پشاور اسکول حملہ   ضرب عضب 
  Jang/Geo Response to Allegations  
471 held for refusing Polio drops
Peshawar: Officials issued arrest warrants over ...
Watch Now
Carpet Making
People of Muzaffarabad are very good at making ...
Watch Now
Vintage Car Gala
Karachi: Vintage cars pulled crowds at annual ...
Watch Now
 
ناصر جمشید کی جگہ سرفراز کو کھلانا چاہیے، شہریارخان
ہمارے لیے جیت بہت ضروری تھی، مصباح الحق
لاہور: عبیرہ قتل کی مرکزی ملزمہ پر قتل کاایک اور مقدمہ درج
آصف زرداری سے ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات کی،عمران خان
ٹیم مصباح الحق اور وہاب ریاض کی وجہ سے جیتی، نجم سیٹھی
ورلڈ کپ 2015:پاکستان کی پہلی جیت، زمبابوے کو ہرادیا
صوبے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں ، شرجیل میمن

 

Geo Tv Beta
پشاور:پی ٹی آئی کارکنوں کاایم پی اے جاوید نسیم کے گھر پر دھرنا
پشاور.......پشاورمیں تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایم پی اے جاوید نسیم کے گھر کے سامنے دھرنا دیا ہے۔ اس دوران تحریک انصاف کے کارکنوں اور جاوید نسیم کے حامیوں کےدرمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ جس کے بعد ہوائی ...
کراچی کی 32 یو نین کو نسلوں میں 3روزہ انسداد پولیو مہم شروع
کراچی.......کراچی کی 32 یو نین کو نسلوں میں آج سے 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے، مہم کے دوران 4لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں ضلع وسطی، شرقی، غربی ...
چین :شدید برفباری کے بعد درجنوں گاڑیاں برف میں پھنس گئیں
بیجنگ........چین میں شدید برف باری کے بعد درجنوں گاڑیا ں اور متعدد افراد برف میں پھنس گئے، جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔ تبت میں، 35 انچ تک برف باری کے بعد اہم سڑکیں اور شاہراہیں بلاک ہو گئیں۔ ایک اہم ...
عمران خان پر دباؤ ہے کہ وہ اسمبلی میں آئیں،قمرزمان کائرہ
کراچی......پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ہے کہ وہ اسمبلی میں آئیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما قمر ...
سانحہ شکارپور: ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری قابل ستائش ہے، مختار امامی
کرا چی ......مجلس وحدت مسلمین کراچی کے رہنماؤں نے گزشتہ دنوں کراچی اور پشاور میں شیعہ مسلمانوں کو ہدف بناکر قتل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان واقعات میں ملوث تکفیری دہشت گردوں کی فوری گرفتاری اور ...
کے پی کے برطرف ملازمین کا عمران کے گھر پر احتجاج،شیخ رشید کو گھیر لیا
اسلام آباد........خیبر پختونخوا ورکرز ویلفیئر بورڈ کے برطرف ملازمین اسلام آباد میں عمران خان کے گھر کے باہر پہنچ گئے جہاں انہوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین بارش کے باوجود اپنی بحالی کی دہائی دیتے رہے، ...
وہاب عباسی کو معطل کرنے اور شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ
کراچی......سید محمد عسکری /اسٹاف رپوٹر....... کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ڈائریکٹر اسکول کراچی عبدالوہاب عباسی کو معطل کرنے اور انھیں شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سمری ارسال ...
واہ کینٹ : عمارت منہدم،4 افراد جاں بحق،12ملبے تلے پھنس گئے
واہ کینٹ.........واہ کینٹ میں تیز بارش کے باعث 2منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔منہدم ہونے والی عمارت تلے دب کر 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ بارہ افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ مقامی افراد اپنی مدد ...
نابینا افرادکو ملازمتوں پر فوری مستقل کیا جائے ،ایم کیو ایم
کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں کئے جانے والے احتجاج کا نوٹس لیا جائے ...
واہ کینٹ :تیز بارش سے مکان کی چھت گرگئی،4افراد جاں بحق
واہ کینٹ ........واہ کینٹ میں تیز بارش کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گرگئی ۔ ذرائع کے مطابق یہ اندوہناک سانحہ واہ کینٹ کے مکان کی چھت گرنےسے مکان میں موجود 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے ...
یو اے ای سے لاہور آنے والی فلائٹ پر آسمانی بجلی گرگئی
کراچی......... متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر دوران پروازآسمانی بجلی گرگئی۔ ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے طیارے کو نقصان پہنچا جس کے بعد پرواز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ...
یو اے ای سے لاہور آنے والی فلائٹ پر آسمانی بجلی گرگئی
کراچی......... متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر دوران پروازآسمانی بجلی گرگئی۔ ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے طیارے کو نقصان پہنچا جس کے بعد پرواز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ...
عمران عباس اورثاقب کا قتل: الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کی مذمت
لندن......متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم ملیر سیکٹر کے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹر کے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں ...
پشاور :بارش سے چوکی کی چھت گر گئی، 4ایف سی اہلکار جاں بحق
پشاور ........پشاور میں بارش کے باعث متنی میں ایک پولیس چوکی کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4ایف سی اہل کار جاں بحق ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق چوکی پر ایف سی اور پولیس اہل کار مشترکا ڈیوٹی دیتے ہیں۔کئی ...
کل سے پاک بھار ت مذاکرات کا نیا دور
اسلام آباد.......کل پاک بھار ت مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ پاکستان آ رہے ہیں۔ 2012ء کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان سیکرٹری سطح پر باضابطہ مذاکرات کی کوشش ہربار ...
لیسکو کا ڈبل سورس کنکشن صارفین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور........لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے دہرے کنکشن لینے والے صارفین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ڈبل سورس کنکشن پکڑے جانے پر متعلقہ ایس ڈی او اور میٹر ریڈر ذمہ دار ہوں گے۔ لاہور میں ...
صرف جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی جاتی ہے:ترجمان رینجرز
کراچی.........سندھ رینجرزکے ترجمان کا کہنا ہے کہ صرف جرائم پیشہ افرادکی گرفتاری کیلئے ہی بلاتفریق کارروائی کرتےہیں،ایک سیاسی تنظیم کی جانب سے متواتر لگائے جانے والے الزامات حقائق کے منافی ہیں، ...
دہشتگرد کارکنوں اور شہریوں کو قتل کر رہے ہیں،حیدر عباس
کراچی.........ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گرد کارکنوں اور شہریوں کو قتل کر رہے ہیں، انہیں کوئی روکنے والا نہیں۔ کراچی میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی پریس ...
سندھی کے معروف شاعر شیخ ایاز کا 92 واں یوم پیدائش
کراچی.........آج سندھی کے معروف دانشور اور شاعر شیخ مبارک علی عرف شیخ ایاز کا 92 واں یوم پیدائش ہے۔ 50سےزائد کتابوں کےمصنف بھی ہیں اور حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ کے کلام شاہ جو رسالو کا اردو میں ...
واہ کینٹ میں پلازا ،کوہاٹ میں مکان کی چھت گرگئی،2افراد جاں بحق
راولپنڈی.........کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں ایک مکان کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر خاتون اوربچہ جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق دونوں افراد کی لاشوں کو مقامی اسپتال لایا گیا ہے ...
12345