Can't connect right now! retry

دلچسپ و عجیب

بھارتی پروفیسر پارتھیبن نے 30 سال میں 145 ڈگریاں حاصل کر لیں

20 ستمبر ، 2017

تعلیمی میدان میں بھارتی پروفیسر پارتھیبن ایم ایس سی کی 3، قانون کی 8، کامرس کی 8، آرٹ کی 10 ڈگریوں سمیت کل 145 ڈگریاں رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement