جیو پاکستان

نوشکی : ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی،2 دہشتگردہلاک

نوشکی……. بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق نوشکی کے علاقے لجی میں ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کی۔اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارےگئے اور ان…

قومی اسمبلی: یم کیو ایم اور جے یو آئی ف کی تحاریک پر رائے شماری کا امکان

اسلام آباد……قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کی تحاریک پر رائے شماری کا امکان ہے۔ متحدہ اورجے یو آئی ف نے تحاریک واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہ نما جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ اسمبلیوں میں…

سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے وزیراعظم آج گھوٹکی پہنچیں گے

گھوٹکی ……وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج گھوٹکی پہنچ کر سیلابی صورتحال کا جائزہ لیں گے، نیامن لانڈھی کے مقام پر ہیلی پیڈ بھی بنا دیا گیا ہے جبکہ دریائے سندہ میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافے کے بعد پانی کا بہاؤ شینک بند پر بڑھ گیا اور…

ڈی سیٹ معاملہ :واضح فیصلے تک پارلیمنٹ نہیں جائینگے،شفقت محمود

اسلام آباد …… تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ساری جماعتیں ایک طرف ہے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف ہے،وقت لینے کی بات ٹھیک نہیں،اپنی پوزیشن پربڑے کلیئر ہیں جب تک فیصلہ نہیں ہوگا ، ہم پارلیمنٹ میں نہیں جائینگے۔ ادھر ایم کیو ایم کے رہنما…

کراچی میںدرجنوں پولیس اہلکار سیاسی تنظیموں اور گینگ وار گروپ سے وابستہ

کراچی……کراچی میں تعینات سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار سیاسی تنظیموں اور گینگ وار گروپس سے وابستہ ہیں ۔یہ اہلکار گینگسٹرز اور گینگ وار کارندوں کو پولیس کے چھاپوں کی پیشگی اطلاع بھی دیتے ہیں۔ پولیس کی رپورٹ اسپیشل برانچ نے مرتب کرلی ہے،جس میں 50 سے زائد پولیس اہلکاروں کا…

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اورشیلنگ، 2افرادشہید

سیالکوٹ…….بھارتی فوج کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔سیالکوٹ میں ورکنگ باونڈی کے کئی سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید ہوگئے،گاؤں سکھیال میں بھارتی فوج کی فائرنگ اور شیلنگ سے دو افراد شہید، تین بچے اور دو خواتین زخمی ہوگئیں، پاک فوج کی جوابی کارروائی…

نوشکی : ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی،2 دہشتگردہلاک

نوشکی……. بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق نوشکی کے علاقے لجی میں ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کی۔اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارےگئے اور ان…

دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے سندھ میں خطرے کی گھنٹی بجادی

سکھر…….جنوبی پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے سندھ میں بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ۔ سکھراورکشمورمیں کئی بستیاں ، قاضی احمد میں54 دیہات پانی میں گھر گئے ۔ دریائے سندھ نے جنوبی پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دونوں کناروں پرواقع ہنستی بستی…

پی ٹی آئی ارکان ایوان میں رہیں گےیانہیں ؟ آج فیصلے کا امکان

اسلام آباد…..پی ٹی آئی ارکان ایوان میں رہیں گے یا نہیں، قومی اسمبلی میں آج فیصلے کا امکان ہے ۔ ایم کیو ایم اورجمعیت علمائے اسلام ف نے تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق تحاریک واپس لینے سے انکار کردیا ، حکومت نے ان تحاریک کی…

چنیوٹ : مکان کی چھت گرگئی،میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق

چنیوٹ……چنیوٹ میں دومنزلہ مکان کی چھت گرگئی ، جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ محلہ گڑھا میں پیش آیا۔ چنیوٹ شہر اور گردونواح میں گزشتہ 5 دن سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ سے مکان کے دروازے…

1 2 3 704