جیو دنیا

امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے،بھارتی پروفیسر

نیویارک……..امریکا میں میڈیا اسٹڈیز کی ایک بھارتی پروفیسر نے آتش فشاں کا دہانہ کھول دیا کہتی ہیں کہ امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے۔رٹ جر یونیورسٹی کی انڈین امریکن ایسوسی ایٹ پروفیسر دیپا کمار نے ٹوئٹ کیا کہ داعش بے رحم ہے ، لیکن امریکا اس سے زیادہ ظالم…

ملاعمرکےخاندان کا نئے طالبان امیرملااخترمنصورکی بیعت سےانکار

پشاور…….افغان طالبان کے سابق امیر ملا محمد عمر کے خاندان نے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت سے انکار کردیا ہے۔ ملا عمر کے چھوٹے بھائی ملا عبدالمنان نے طالبان کے حامی علما اورکمانڈروں کی شوریٰ بلاکرامارت کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان طالبان میں پھوٹ…

ملائیشین طیارے ایم ایچ 370کا ممکنہ ملبہ، تجزیے کیلئے فرانس پہنچا دیا گیا

کوالالمپور……….بحر ہند سے ملنے والے ملائیشین ایئر لائن کے طیارے ایم ایچ 370کے ممکنہ ملبے کو تجزیے کے لیے فرانس پہنچا دیا گیا ہے۔ بحر ہند میں فرانس کے جزیرے ری یونین میں 4روز قبل مقامی لوگوں کو جہاز کا ملبہ ملا تھا، جس کو طیارے کے ذریعے پیرس پہنچا…

تہران: پارلیمنٹ جلد ایٹمی معاہدے کی منظوری دے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران………..ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ایٹمی معاہدے کی منظوری دے، تاکہ اگر امریکی کانگریس معاہدے کو مسترد کردے، تو اس کی ناکامی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہو۔ امریکی کانگریس ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے…

پاکستانیوں کے مقام ومرتبے کو بھی تسلیم کیا جائے، سارہ ولا ممبر اسپین پارلیمنٹ

بارسلونا……شفقت علی رضا ……اسپین میں اسرائیلی افراد تعداد میں بہت کم ہیں اور ہمارے اسرائیل سے سفارتی اور تجارتی تعلقات بہت مضبوط ہیں جبکہ دوسری جانب پاکستانی کمیونٹی اسپین کے سب سے بڑے صوبے کاتالونیہ میں اسی ہزار کے قریب مقیم ہے مگر اسپین کے پاکستان سے سفارتی تعلقات اس…

افغان طالبان کےنئےامیرکے پہلے بیان کی آڈیومنظور عام پر

پشاور…… افغان طالبان کےنئےامیرملااخترمحمد منصورکے پہلے بیان کی آڈیومنظور عام پر آئی ہے،منظور عام پر آنے والی وڈیو میں افغان طالبان کےنئےامیر کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی ملا عمرکی طرح تنظیم کو چلاسکوں ،انکی پالیسیا ں مشعل راہ ہیں،دشمن ہمارے خلاف ہرہتھیاراوربعض علما سو کوبھی استعمال کررہا ہے،ضرورت اس…

لندن: ہمپشائر کاونٹی میں نجی طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک

لندن………برطانیہ کی کاؤنٹی ہمپشائر میں نجی طیارہ گرنے سے حادثے میں 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طیارہ اسامہ بن لادن فیملی کی ذاتی ملکیت تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ بلیک بش ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران کاروں کے نیلام گھر میں گر کر تباہ ہوگیا اور…

اقوام متحدہ و امریکہ کی جانب سے اسرائیلی آباد کاروں کے حملے کی مذمت

نیویارک………..اقوام متحدہ اور امریکا نے اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں 18ماہ کے فلسطینی بچے کے قتل کی مذمت کی ہے، جبکہ اسرائیلی فوج کے تازہ حملے میں 1اور فلسطینی جاں بحق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں نے وحشیانہ کارروائی میں…

جلال الدین حقانی کے علیل اور زندہ ہونے کی بھی اطلاعات

کابل…….افغان طالبان اوربعض خاندانی ذرائع نے حقانی قبیلے کے سربراہ جلال الدین حقانی کے انتقال کرجانے کی تصدیق کی ہے تاہم بعض مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ شدید علیل ہیں اورابھی زندہ ہیں۔ افغانستان کے صوبہ پکتیا میں زدران قبیلے سے تعلق رکھنے والے جلال الدین حقانی کے…

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے

کابل……حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے ۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے ہیں۔جلال الدین حقانی افغان طالبان کے نائب امیرسراج الدین حقانی کے والد تھے جن کے بارے…

1 2 3 111