قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

25 اپریل ، 2024

بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے