Can't connect right now! retry

کھیل

کرکٹ سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے معقول رقم مختص

24 نومبر ، 2017

پاکستان کرکٹ بورڈ کی خفیہ دستاویز کے مطابق یہ رقم 10 لاکھ برطانوی پاؤنڈز ہے، اس حوالے سے میڈیا قیاس آرائیاں درست نہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement