Can't connect right now! retry

کھیل

ایشیاء کپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان، کپتان بھی تبدیل

21 ستمبر ، 2017

ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی ہیں اور عبدالحسیم خان کی جگہ محمد عرفان کو کپتان مقرر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement