یوکرین کا روس کے دور تک حملہ کرنے والے جدید جنگی طیارہ کو گرانے کا دعویٰ، روس کی تردید

20 اپریل ، 2024

یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے روسی جنگی طیارے کو اپنی سرحد سے 300 کلومیٹر دور روسی حدود میں ہی تباہ کردیا