تازہ ترین خبریں

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، 33 افراد جاں بحق

14 اپریل ، 2024

ابتدائی معلومات کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں کی وجہ سے کم از کم 33 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔