تازہ ترین خبریں

گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث 2 گروہ پکڑے گئے، ڈاکٹرز اور ٹیکنیشنز بھی شامل

27 مارچ ، 2024

گرفتارملزمان 50 افراد کے گردے فروخت کرچکے ہیں، ملزمان میں دوسگے بھائی اور نجی اسپتال میں کام کرنےوالا ایک ملزم بھی شامل ہے: پولیس