تازہ ترین خبریں

سندھ ہائیکورٹ: بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ دلوانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

20 اپریل ، 2024

کون بدبخت اپنے والدین پرتشدد کرتاہے، جو ماں باپ پرظلم کرتاہے وہ اللہ کےعذاب سےنہیں بچ سکتا: عدالت