دنیا
20 جون ، 2016

ریاض میں بس حادثہ، 4 افراد جاں بحق

ریاض میں بس حادثہ، 4 افراد جاں بحق


 


سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔


سعودی ہلال احمر کے مطابق، مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ، جس کے نتیجے ہلاکتیں ہوئیں۔بس میں اکثر مسافروں کا تعلق بھارت اور مصر سے تھا۔


ریاض میں ایک اور حادثہ شاہراہ خلیفہ مامون شفا ریجن میں پیش آیا ، جس میں ایک بچہ جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوئے، تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

مزید خبریں :