دنیا
21 جون ، 2016

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم انسانیت کیخلاف جرائم ہیں: اقوام متحدہ

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم انسانیت کیخلاف جرائم ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے میانما میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کو انسانیت کے خلاف جرائم قرار دے دیا ہے۔


میانمار میں اقلیتوں کے خلاف سلوک پر جاری کی گئی رپورٹ میں اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جو مظالم کیے جارہے انہیں انسانیت کے خلاف جرائم کہا جاسکتا ہے۔


میانمار میں روہنگیا مسلمان شہریت نہ ملنے، جبری مشقت اور جنسی تشدد جیسے مظالم کا شکار ہیں، روہنگیا مسلمانوں سے کیا جانے والابرتاؤ سراسر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

مزید خبریں :