صحت و سائنس
25 جون ، 2016

سیارہ نیپچون پر وسیع سیاہ دھبوں کی تصدیق

سیارہ نیپچون پر وسیع سیاہ دھبوں کی تصدیق

 


خلا میں موجود دوربین ہبل سے بھیجی گئی تصاویر نے سیارہ نیپچون میں وسیع سیاہ دھبوں کی تصدیق کی ہے ۔



سیارہ نیپچون تین ارب نوری سال کے فاصلے پر ہے ۔ 1989 میں ناسا کے بھیجے گئے ایک مشن کے دوران پہلی بار ان دھبوں کا علم ہوا تھا ۔


اس وقت ماہرین فلکیات کا خیال تھا کہ یہ شاید بادلوں کی وجہ سے ہے ،تاہم اب حال ہی میں حاصل کی گئی نئی تصاویر سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ یہ بادل نہیں بلکہ سیاہ دھبہ ہے جس کا حجم براعظم امریکا کے مساوی ہے ۔

مزید خبریں :