کھیل
27 جون ، 2016

فائنل ہارنے پر میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فائنل ہارنے پر میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

 


چلی کے خلاف کوپا امریکا فائنل ہارنے پر عظیم فٹ بالر میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔


میسی کا کہنا ہے کہ کوپا امریکا فائنل ہارنے کے بعد ریٹائرمنٹ کااعلان کررہا ہوں اور اب انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ نہیں لوں گا۔


کوپا امریکا کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کے لیونل میسی نے پنلٹی شوٹ مس کردی تھی جس کے باعث چلی 4-2 کے فرق سے کوپا امریکا کی ٹرافی لے اڑا ۔

مزید خبریں :