دنیا
27 جون ، 2016

لبنان : خود کش بم دھماکے، 6 افراد ہلاک،19 زخمی

لبنان : خود کش بم دھماکے، 6 افراد ہلاک،19 زخمی


 


لبنان میں دو سے زائد خود کش بم دھماکوں میں 6 افراد ہلاک،19 زخمی ہوگئے ۔


خودکش دھماکے مقامی وقت کے مطابق صبح چار بجے کئے گئے ،یہ دھماکے شامی سرحد کے نزدیک لبنان کے ایک گاؤں میں کئے گئے ،جس میں 6 افراد ہلاک،19 زخمی ہوگئے ۔


حملوں میں تین لبنانی اہلکار زخمی ہوئے۔ جبکہ ہلاک ہو نے والوں میں تمام شہری شامل ہیں ۔

مزید خبریں :