دلچسپ و عجیب
27 جون ، 2016

جنوبی کوریا میں سالانہ مڈ فیسٹیول

جنوبی کوریا میں سالانہ مڈ فیسٹیول

 


جنو بی کوریا کے ساحل پر مٹی میں کھیلنے کے19ویں سالانہ تہوارکا آغاز ہوگیاجس کے پہلے ہی روز لو گو ں نے پا نی اور کیچڑ میں کھیل کو د کے خوب مزے اڑائے ۔


اس منفر د میلے میں شر یک افراد نے بچو ں کی طر ح 200ٹن گیلی مٹی میں لو ٹیں لگاکر نہ صرف خو د کوبلکہ دو سر و ں کو بھی مٹی میں لت پت کردیا ۔


ہر سال کی طرح اس سا ل بھی اس میلے میں ہزاروں افراد نے شر کت کی اور بے فکر ی سے مٹی میں گندے ہو کربچپن کی یا د یں تا زہ کی۔


ہر سال زور و شور سے منائے جانے والے اس دس روزہ فیسٹیول میں رواں سال کم از کم30لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

مزید خبریں :