پاکستان
27 جون ، 2016

پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندا ہے ، طلال چوہدری

پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندا ہے ، طلال چوہدری

 


مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ قانونی جنگ لڑے گی اور ثابت کرے گی کہ پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے ۔


پیپلز پارٹی کے ریفرنس دائر کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ پیپلزپارٹی 5 سالہ دور اور سندھ میں اب تک کی جانے والی کرپشن سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ وہ آئینی اورقانونی جنگ لڑیں گے،امید ہے اپوزیشن فیصلہ قبول کرے گی ۔

مزید خبریں :