انٹرٹینمنٹ
14 جولائی ، 2016

راحت فتح کے ایک گانے کو یوٹیوب پر 10 کروڑ بار دیکھا گیا

راحت فتح کے ایک گانے کو یوٹیوب پر 10 کروڑ بار دیکھا گیا

سروں کے سلطان راحت فتح علی خان کیلئے ایک اور اعزاز یہ ہے کہ یو ٹیوب پر بھی سب سے کامیاب پاکستانی گلوکار قرارپائے ہیں، 2 سال پہلے ریلیز ہونے والے گانے کو صرف یو ٹیوب پر 10 کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا۔


راحت فتح علی خان کا یہ گانا مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے، یہ گانا راحت کے دو سال پہلے ریلیز ونے والے البم بیک ٹو لو کا ٹائٹل سانگ تھا۔


 

مزید خبریں :