دلچسپ و عجیب
16 جولائی ، 2016

ارجنٹائن میں نو کروڑ سال پرانا ڈائنو سار کا ڈھانچہ دریافت

ارجنٹائن میں نو کروڑ سال پرانا ڈائنو سار کا ڈھانچہ دریافت

 


ارجنٹینا میں سائنسدانوں نے نو کروڑ سال پہلے زمین پر پائے جانے والے ڈائنو سار کا ڈھانچہ دریافت کرلیا ہے۔


ماہرین کے مطابق شمالی ارجنٹینا کے علاقے سے ملنے والا یہ ڈھانچہ گالیچو ڈائنوسار کے نسل کا ہے جو گوشت خور اور نہایت خوف ناک تصور کیا جاتاتھا۔


گالیچو کی اگلی ٹانگیں ضرورت سے زیادہ چھوٹی ہیں جو دیکھنے میں کسی بچے کے بازو معلوم ہوتے ہیں۔یہ ڈائنو سار ایک اندازے کے مطابق26فٹ لمبا اوراس کے اگلے دو ہاتھ دو فٹ لمبے ہیں۔

مزید خبریں :