دلچسپ و عجیب
23 جولائی ، 2016

ماسکو: ماہرین نے سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا

ماسکو: ماہرین نے سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا

یوں تو آپ نے نت نئے ڈیزائن کے حامل جدید ہیلی کاپٹر دیکھے ہی ہونگے، لیکن اب آگیا ہے اتنا چھوٹا ہیلی کاپٹر جسے دیکھ کر سب حیران رہ جائیں گے۔


روسی ماہرین نے 115کلو گرام وزنی ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے ،جو محض ایک کرسی دکھائی دیتا ہے۔


مائیکرون نامی اس گائروکاپٹر کو اڑانے کیلئے کسی قسم کے لائسنس اور رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔


یہ ہیلی کاپٹر 120کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اْڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مزید خبریں :