دلچسپ و عجیب
23 جولائی ، 2016

چین کے فولادی نوجوان کا مارشل آرٹ کا خطرناک مظاہرہ

چین کے فولادی نوجوان کا مارشل آرٹ کا خطرناک مظاہرہ

 


یوں تو آپ نے کئی خطروں کے کھلاڑیوں کو جسمانی طاقت کا مظاہرہ کرتے دیکھاہی ہوگا آیئے آپ کو ملواتے ہیں چین کے فولادی نوجوان سے جو مارشل آرٹ کا خطرناک مظاہرہ کر رہا ہے۔


چین کے صوبے ہینن سے تعلق رکھنے والے کنگ فو کے ماہر نوجوان نے اپنی گردن پر نیزے اٹکااور کمر پر پتھر کی سلیب رکھ کر ہتھوڑے تڑوانے کا خطرناک مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

مزید خبریں :