پاکستان
23 جولائی ، 2016

ضلع مردان کے بجٹ کی منظوری جعلی نکلی

ضلع مردان کے بجٹ کی منظوری جعلی نکلی

 


خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ ضلع مردان کے بجٹ کی منظوری جعلی ثابت ہوگئی ۔لوکل گورنمنٹ کمیشن کا کہنا ہے کہ بجٹ جعلی طریقے سے منظور اور غیر قانونی طریقے سے خرچ ہوا۔


لوکل گورنمنٹ کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ فارنزک رپورٹ میں بجٹ پر3 اراکین کےدستخط جعلی ہیں،دستخط کرنے والے 3 ممبر تو اجلاس میں آئے ہی نہیں تھے،اجلاس میں 38 ممبرتھے لیکن 60 ظاہر کیے گئے۔

مزید خبریں :