کھیل
24 جولائی ، 2016

مانچسٹر ٹیسٹ،پاکستان198رنز پر ڈھیر،انگلینڈ کو391رنز کی سبقت

مانچسٹر ٹیسٹ،پاکستان198رنز پر ڈھیر،انگلینڈ کو391رنز کی سبقت


 


اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میںپاکستان589رنز کے جواب میں198رنز پر ہی ڈھیر ہو گیا،انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف391رنز کی سبقت حاصل کرلی ہے ۔


سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میںپاکستان کی بیٹنگ لائن دھوکا دے گئی ،مصباح الحق52،شان مسعود اور وہاب ریاض39،39 اور سرفراز26رنز بناسکے،پاکستان کے6بیٹسمین ڈبل فیگر بھی حاصل نہ کرسکے۔


انگلینڈ کی ٹیم نے 391رنز کی بڑی سبقت کے باوجود پاکستان کو فالو آن نہیں کرایا اور خود بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی۔

مزید خبریں :