دلچسپ و عجیب
24 جولائی ، 2016

چین کی خاتون بازی گر کا بلب پر تیزی سے چلنے کا کارنامہ

چین کی خاتون بازی گر کا بلب پر تیزی سے چلنے کا کارنامہ

 


چینی خاتون بازیگر کا کارنامہ ، جلتے بلبوں پر تیزی سے چل کر سب کو حیران بھی کیا، ساتھ ہی عالمی ریکارڈ بھی بنادیا۔


ایک انسان کا پورا وزن پھر بھی ایک بھی بلب نہیں ٹوٹا۔ چینی خاتون بازیگر نے یہ کارنامہ اٹلی میں دکھایا جہاں انھوں نے جلتے بلبوں پر تیزی سے چلتے ہوئے 20 میٹر کا فاصلہ صرف 14 سیکنڈ میں طے کرلیا ۔

مزید خبریں :