دلچسپ و عجیب
25 جولائی ، 2016

چین میں غمزدہ قطبی ریچھ کی آزادی کیلئے مہم

چین میں غمزدہ قطبی ریچھ کی آزادی کیلئے مہم

 


چین میں دنیا کے غمزدہ قطبی ریچھ کی آزادی کے لئے مہم کا آغاز ہو گیا ہے جس کے لئے اب تک لاکھوں افراد درخواست بھی جمع کراچکے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق چین کے شاپنگ سینٹر میں آزادی کو ترستا برفانی بھالودنیا بھر میں مشہور ہوگیا ہے، اب تک چار لاکھ افراد نے اس کو آزاد کرنے کی درخواست کردی ہے۔


چین کے شاپنگ سینٹرمیں تشہیر کے لیے پیزا نامی قطبی ریچھ لایا گیا تو اس کی اداسی سب کے دلوں کو چھو گئی اوردیکھتے ہی دیکھتے اس کی افسردگی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد ریچھ کی رہائی کی کوششیں شروع ہوگئیں۔

مزید خبریں :