انٹرٹینمنٹ
26 جولائی ، 2016

فلم "مداری "سب کو بھا گئی، اروند کیجر ی وا ل نے بھی دیکھی

فلم

 


جیو فلمز کے بینر تلے پاکستان میں ریلیز ہونے والی فلم "مداری "سب کو بھا گئی،نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجر ی وا ل بھی فلم دیکھنے گئے تو تعریف کیے بنا نہ رہ سکے،عام آدمی کی زندگی پر بنی فلم عام آدمی پارٹی کے خاص آدمی کو بھاگئی۔


فلم "مداری "جس نے بھی دیکھی ،سب کو پسند آئی، ٹوئٹر فرینڈلی وزیر اعلیٰ کیجری وال نے فلم خود تو دیکھی ہی دیکھی،ساتھ ہی سب کو دیکھنے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔


نئی دلی کے وزیراعلی ٰاروند کیجری وال نے مدار ی کو زبردست فلم قرار دیا ہے۔ فلم مداری کرپشن،انتقام،ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہے جس میں اداکارعرفان خان کی متاثر کن اداکاری نےسب کو متاثر کیاہے۔

مزید خبریں :