انٹرٹینمنٹ
27 جولائی ، 2016

اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلم’بین ہر‘کاری میک تیار

اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلم’بین ہر‘کاری میک تیار

ایوارڈ یافتہ ایکشن تھرلرفلم،بین ہرکاری میک تیارکرلیا گیا ۔


1959 میں بنائی گئی ’بین ہر‘ 1880 میں اسی نام سے لکھے گئے ناول سےماخوذ ہے، جس میں 26ویں صدی عیسوی میں بیت المقدس کے امیرکبیر شہزادے اور تاجر Judah Ben-Hurکی زندگی کے بارے میں بتایا گیاہے۔


’بین ہر‘ کے ری میک کی خاص بات یہ ہے اس میں صرف چہرے تبدیل کئے گئےہیں، فلم کے مناظر اور ہدایت کاری کو پوری طرح سے کاپی کیاگیاہے، ری میک میں مرکزی کردارجیک ہوسٹن اداکررہےہیں۔


فلم’بین ہر‘19اگست کو امریکا میں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے۔


 

مزید خبریں :