دنیا
27 جولائی ، 2016

گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، بھارت میں مسلمان خواتین پر تشدد

گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، بھارت میں مسلمان خواتین پر تشدد


 


بھارت میں انتہا پسندی کا ایک اور واقعہ ، ریاست مدھیہ پردیش میں گائے کا گوشت ساتھ رکھنےکے الزام پر ہندو انتہا پسندوں نے 2خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔


یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ایک ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں محض شک کی بنیا د پر ہندو انتہاپسندوں کے ٹولے نے 2مسلمان خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔


اس دوران پولیس خاموشی تماشائی بنی یہ مناظر دیکھتی رہی اور عوام بھی خواتین کو بچانے کے بجائے ویڈیو بنانے میں مصروف رہے ۔

مزید خبریں :