دنیا
29 جولائی ، 2016

انڈونیشیا: سزائے موت کے کچھ مجرموں کورعایت دینے کی اطلاعات

انڈونیشیا: سزائے موت کے کچھ مجرموں کورعایت دینے کی اطلاعات

 


انڈونیشیا میں قید ذوالفقار کی زندگی کی امید کم ہونے لگی،پاکستانی ذوالفقار علی کے حوالے سے جکارتا میں پاکستان کے سفیرایم عاقل ندیم کا کہنا ہے کہ سزائےموت کےکچھ مجرموں کورعایت دی گئی ہے،تاہم ذوالفقارسےمتعلق ابھی کوئی باقاعدہ تصدیق نہیں ہوئی۔


ایم عاقل ندیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سزائےموت پر انڈونیشیا کے جزیرے میں عمل درآمد ہو رہا ہے، ذوالفقار کی سزا پر عمل درآمد کی بھی کوئی اطلاع نہیں، انڈونیشین حکام نے یقین دلایا تھا کہ تحفظات انڈونیشین صدر تک پہنچائے جائیںگے۔

مزید خبریں :