دنیا
30 جولائی ، 2016

شام : میٹرنٹی ہسپتال پر اتحادی فضائیہ کاحملہ،2 افراد ہلاک

شام : میٹرنٹی ہسپتال پر اتحادی فضائیہ کاحملہ،2 افراد ہلاک

شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں واقع ایک میٹرنٹی ہسپتال بھی اتحادی فضائیہ کا نشانہ بن گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔


حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد ہسپتال کے باہر کھڑے تھے جہاں ان کی بیویاں زیر علاج تھیں۔


بمباری سے میٹرنٹی یونٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

مزید خبریں :