دلچسپ و عجیب
22 اگست ، 2016

مراد علی شاہ پر بنا اینڈرائڈ فون گیم متعاوف

مراد علی شاہ پر بنا اینڈرائڈ فون گیم متعاوف

 

فونز گیم میں سوٹ پہنےہاتھ میں پیپلز پارٹی کا پرچم لئے وہ سب مسائل اور رکاوٹیں پار کرتے نظر آ ئیں گے جن کا سامنا انہیں سندھ میں ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اب فونز گیم میں سوٹ پہنےہاتھ میں پیپلز پارٹی کا پرچم لئے وہ سب مسائل اور رکاوٹیں پار کرتے نظر آ ئیں گے جن کا سامنا انہیں سندھ میں ہے۔

اینڈرائڈ فون کی ایک نئی گیم میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ہواؤں میں اڑتے ،کبھی دھاندلی کی رکاوٹ،تو کبھی سیلابوں کا سامناکرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ ہی نہیں مراد علی شاہ کو کرپشن اور دہشت گردی کے مینار بھی کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ان کوسب سے بچ کر آگے نکلنا ہے۔

یہ گیمز کا چیلنج بھی اور وزیراعلیٰ کا عہدہ بھی۔زیادہ سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے کے لئے رکاوٹوں سے بچ کر نکلنا گیمز کا اصل کھیل ہے۔

 

مزید خبریں :