پاکستان
24 اگست ، 2016

سبق مل گیا دوران پریس کانفرنس کال نہیں سننی چاہیے، ارشد وہرا

سبق مل گیا دوران پریس کانفرنس کال نہیں سننی چاہیے، ارشد وہرا

 

 

نو منتخب نائب میئر کراچی ارشد وہرا کا کہنا ہے کہ آج سبق مل گیا کہ پریس کانفرنس کے دوران کال نہیں سننی چاہیے۔

نائب میئر کراچی ارشد وہرا نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مجھے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی کال آئی تھی، بلا وجہ ایشو نہ بنایا جائے۔

مزید خبریں :